متّصل رھیں

آبنٹو پیغام اشارہ آپ کو تمام اتلاقیّوں اور سماجی نیٹ ورکس سے آنے والے پیغامات کا طائرانا جائزہ دیتا ھے۔کوئی بھی نیا پیغام ایک نظر کی دوری پر خواہ وہ کسی بھی ذریعہ سے آیا ھو